Home
About
Classes
Grade PG
Grade KG-1
Grade KG-2
Grade One
Grade Two
Grade Three
Grade Four
Grade Five
Grade Six
Grade Seven
Grade Eight
Grade Nine
Grade Ten
Academics
Course Outline
Daily Diary
Purple
Aqua
Green
Datesheet
Result
Gallery
Video
Cup of tea
Talent Hunt
Contact
login
Home
About
Classes
Grade PG
Grade KG-1
Grade KG-2
Grade One
Grade Two
Grade Three
Grade Four
Grade Five
Grade Six
Grade Seven
Grade Eight
Grade Nine
Grade Ten
Subjects
Academics
Course Outline
Daily Diary
Purple
Aqua
Green
Datesheet
Result
Gallery
Video
Cup of tea
Talent Hunt
Contact
login
Study Kit
Mind Map
Comprehension
MCQs
Cross Word
Word Game
Jumble Word
Activity
Column
Fill Up
True & False
Labelling
Drag & Drop
Short Question
Full Screen
فرشتوں پر ایمان : Short Question
1
دینِ اسلام کی بنیاد کس پر ہے؟
اسلام وہ دین ہے جس کی بنیاد ایمان پر ہے۔
2
فرشتوں کی صحیح تعداد کتنی ہے؟
فرشتوں کی صحیح تعدادکا علم صرف اللہ تعا لیٰ کو ہی ہے۔
3
فرشتوں کا کیا کام ہے؟
فرشتوں کا کام اللہ تعا لیٰ کی عبا د ت کرنا اور جو کام اُن کے زمّے اللہ تعا لیٰ نے لگاۓ ہیں ،ان کو سر انجام دینا ہے۔
4
چار مشہور فرشتوں کے نام لکھیے؟
حضرت جبرائیل ؑ ِ حضرت میکا ئیل ؑ ِ حضرت عزرائیل ؑ ِ حظرت اسرافیل ؑ۔
5
حضرت عزرائیلؑ کا کام کیا ہے؟
حضرت عزرائیلؑ ہر جان دار کی روح قبض کرتے ہیں۔
6
دین اسلام کی بنیاد کس پر ہے ؟
اسلام وہ دین ہے جس کی بنیاد ایمان پر ہے۔
7
فرشتوں کی صحیح تعداد کتنی ہے ؟
فرشتوں کی صحیح تعداد کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے ۔
8
فرشتوں کا کیا کام ہے ؟
فرشتوں کاکام اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا اور جو کام ان کے ذمّے اللہ تعالیٰ نے لگائے ہیں ، ان کو سر انجام دینا ہے ۔
9
فرشتوں کو نورانی مخلوق کیوں کہا جاتا ہے ؟
فرشتوں کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کیا ہے ۔
10
فرشتوں پر ایمان سے متعلق کوئی حدیث نبویﷺ لکھیے ۔
" ایمان یہ ہے کہ تم اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں ، رسولوں اور اس کی ملاقات پر ایمان لاؤ اور قیامت کے دن پر ایمان لاؤ۔"
MORE STUFF
فرشتوں پر ایمان
مقدس آسمانی کتابوں پر ایمان
(صوم )روزہ
حقوق اللہ
قرآن مجید